ٹیگو سی گالپا ، 30 نومبر (رائٹر) ہونڈراس میں صدارتی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
موجودہ صدر جوآن آرلینڈو هرنانڈیز پر آغاز میں برتری بنانے والے اپوزیشن امیدوار سلواڈور نسرلا نے کل انتخابی ٹربیونل کی ووٹ گنتی کو مسترد کر دیا۔
style="text-align: right;">
اس سے پہلے دونوں امیدواروں نے متنازعہ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے اور امریکی ممالک کی تنظیم کی طرف سے ثالثی والے دستخطی بیان جاری کئے جانے کے بعد حتمی نتیجہ کا احترام کرنے کا حلف لیا تھا لیکن بعد میں مسٹر نسرلا نےاسے ماننے سے انکار کر دیا۔