the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 فروری (یو این آئی )مہاراشٹر کے ریاستی وزیر داخلہ ستیج پاٹل نے آج یہاں بتایا کہ آندھرا پردیش کی طرز پر مہاراشٹر میں بھی خواتین پر ہونے والے مظالم اور ان پرجنسی استحصال کے تعلق سے دشا نامی قانون 10دنوں کے اندر تشکیل دیا جائے گا اور اسے جاری بجٹ اجلاس کے دوران ہی ایوان میں پیش کیا جائے گا ۔

اجلاس کے دوسرے دن اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ستیج پاٹل نے کہا کہ آندھرا پردیش حکومت نے جو قانون تشکیل دیا ہے



اس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور خواتین پر ہونے والے مظالم پر کافی حد تک کا روک تھام ہوئی ہے نیز اسی قائدے کے مطابق مہاراشٹر میں بھی یہ قانون تشکیل دیئے جانے کیلئے ایک تین رکنی کمیٹی کی تقرری عمل میں آئی ہے جسے دس دنوں کے اندر قانون تیار کیئے جانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی سربراہی میں ایک وفد نے آندھرا پردیش کا دورہ کیا تھا اور وہاں سے اس قانون کا مسودہ بھی حاصل کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.