: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) روایتی طبی طریقہ کار اور آیوش کی ترقی اور تحقیق کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان اور آسیان کے رکن ممالک 21 جولائی کو قومی
دارالحکومت میں مشاورت کریں گے آیوش کے وزیرمرکزی سربانند سونووال نے جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آیوش پر اس طرح کی کانفرنس ایک دہائی کے بعد منعقد کی جا رہی ہے۔