the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 30 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام متعلقہ محکموں سے کہا ہے کہ وہ کورونا ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کرکے ضروری معاملات حل کریں تاکہ ویکسین جلد ہی ملک اور دنیا کی ضروریات کو پورا کرسکے ہفتہ کے روز کورونا ویکسین بنانے والی تین کمپنیوں کا دورہ کرنے کے بعد مسٹر مودی نے پیر کوتین دیگر کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ ورچوئل ذرائع سے بات کی



اور ویکسین کو تیار کیے جانے سے متعلق تمام امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے حکومت کے تمام متعلقہ محکموں سے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ رابطہ کرنے اور بات چیت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محکمے ان کمپنیوں کے ساتھ تمام اہم امور پر تبادلہ خیال کرکےمعاملات حل کریں تاکہ ان کمپنیوں کی کاوشیں کامیاب ہوں اوریہ ملک و دنیا کی ضروریات کو پورا کرسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.