قاہر و 27 ستمبر (یو این آئی ) ماہرین آثار قدیمہ نے بحیر دور دوم میں ایک ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوب جانے والے مصر کے ایک شہر نانے والے مر کے ایک شہر سے نیا خزانہ دریافت کیا ہے۔
ہر قلیون نامی یہ شہر 331
قبل مسیح میں اسکندریہ شہر کے قیام سے قبل مصر کی سب سے بڑی بندرگاہ تھا، جو 8 ویں صدی میں بحیرہ روم کی گہرائیوں میں تم ہو گیا۔
اس شہر کو 2000 میں فرانس کے ماہر آثار قدیمہ فرینک گوڈیو کی سربراہی میں ایک ٹیم نے دریافت کیا تھا۔