the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے جسمانی طور پر معذور بچے کو طیارے میں سوار ہونے کی اجازت نہ دینے پر ایئر لائن انڈیگو پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

ڈی جی سی اے نے ہفتہ کو کہاکہ انڈیگو کے



اہلکاروں کا معذور بچے کے ساتھ برتاؤ اچھا نہیں تھا، جس سے وہاں کی صورتحال مزید بگڑ گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اور اگر معاملے کو ہمدردی سے دیکھا جاتا تو تناؤ کم ہوجاتا اور بچہ پرسکون ہوجاتا اور پھر اسے مسافروں کے ساتھ جہاز میں سوار ہونے سے روکنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.