: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی / لکھنؤ/3اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 قریبی ہے، پرچہ نامزدگی کا دور چل رہا ہے اسی دور میں یوپی کے سیاست میں پارہ چلنے لگا ہے، کنوج Kannauj سے بی ایس پی-ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد امیدوار ڈمپل
یادو ایک بار پھر انتخابی میدان میں ہے، ڈمپل یادو نے ٹیوٹ کرکے بتایاکہ انکا پرچہ نامزدگی چھ اپریل کو ہوگا، اس سے پہلے منگل 2 اپریل کو کنوج ، ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اس بار ڈمپل کی جیت کا فرق کافی بڑھے گا.