ممبئی، 07 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ کے عظیم اداکار دلیپ کمار کو انگریزوں کے خلاف تقریر کرنے کی پاداش میں جیل ہوئی تھی۔
دلیپ کمار کو ایک بار انگریزوں کے خلاف
تقریر کرنا بھاری پڑ گیا تھا جس کی وجہ سے انھیں جیل کی ہوا کھانی پڑی تھی۔
اس واقعہ کے بارے میں دلیپ کمار نے اپنی آٹو بایو گرافی ’دی سبسٹینس اینڈ دی شیڈو‘ میں ذکر کیا ہے۔