بھوپال، 12 مارچ ( یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ آج مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے اپنا پرچہ نا مزدگی داخل کریں گے
۔
کانگریس ذرائع کے مطابق مسٹر سنگھ دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے قریب یہاں اسمبلی احاطے پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے ۔
اس موقع پر دیگر کانگریس لیڈر بھی موجود رہیں گے ۔