: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے ہندوستان میں ایک انقلابی تبدیلی سامنے آئی ہے اور اس ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں کو بااختیار بنانے، ڈیٹا کو قابل رسائی بنانے، اور شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا
جا رہا ہے وارانسی میں جی 20 ترقیاتی وزراء کی میٹنگ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ ہندوستان میں ڈیجیٹلائزیشن نے ایک انقلابی تبدیلی والا ماحول پیدا کیا ہے اور ہندوستان شراکت دار ممالک کے ساتھ اپنا تجربہ مشترک کرنے کے لیے تیار ہے ۔