حیدرآباد،یکم جون(یواین آئی)تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو عنقریب کمپنیوں کے ساتھ اجلاس منعقد کریں گے تاکہ ریاست میں اراضیات کا ڈیجیٹل
سروے کروایاجاسکے۔
چیف سکریٹری سومیش کمار نے ریاست میں اراضیات کے ڈیجیٹل سروے کے لئے بیشتر کمپنیوں کے ساتھ ابتدائی اجلاس منعقد کیا۔
اس اجلاس میں تقریبا17کمپنیوں نے شرکت کی۔