the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) ویرالی مودی 27 سالہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ممبئی ایئرپورٹ سیکورٹی کی شکایت کرتے ہوئے کئی پوسٹ کیے، ان شکایتوں میں لکھا کہ ممبئی ایئرپورٹ پر جبرن انہیں وہیل چیئر سے اتارا گیا اور چیکنگ کی گئی، ویرالی مودی جو کہ چل نہیں سکتی، انکے بار-بار منع کرنے کے باوجود ان کو وہیل چیئر سے اٹھایا گیا، جس کی وجہ سے انہیں پیروں میں درد ناک تکلیف ہوئی.

ویرالی مودی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ "میں جیٹ ایئر ویز کے ذریعے ممبئی سے لندن جارہی تھی. چیکنگ کے دوران CISF کی ایک خاتون میری وہیل چیئر اسکین کرنے کے بعد مجھے زبردستی کھڑے ہونے کو بولنے لگیں. میں نے ان سے بار بار کہا کہ میں اٹھ نہیں سکتی. لیکن وہ خاتون مجھے کھڑے ہونے کے لئے فورس کرتی رہی.

جب میں نہیں مانی تو اس نے مجھے اپنے پیروں کے ساتھ اٹھایا اور ایک اور سیکورٹی عملے سے مجھے پیٹ کی طرف سے اٹھانے کے لیے کہا، اس پورے واقع میں میرے پیروں میں بہت ددر ہوا، یہ درد اتنا زیادہ تھا کہ میں اس خاتون کے اس رویہ پر شکایت درج کرنا چاہتی تھی، لیکن کوئی بھی سی آئی ایس ایف سینئر وہاں موجود نہیں تھا، کیا سی آئی ایس ایف کو اسی طرح کی ٹریننگ دی جاتی ہے؟

I’m traveling to London from Mumbai via @jetairways and I had the most horrible experience with the CISF staff. After scanning my wheelchair, this insensitive woman was forcing me to stand up, even when I told her repeatedly that I couldn’t. Pt. 1

She kept forcing me to stand up and then she went on to say that she’d lift me up and get someone else to pat my backside. After many denied requests, she lifted my leg up forcefully, causing a major cramp. Pt. 2

42 people are talking about this


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.