: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے اس کی پالیسیوں کو تفرقہ انگیز قرار دیا اور کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور آئینی اصولوں کی خلاف ورزی کی جا رہی
ہے اور امیر اور غریب کے درمیان فرق مسلسل بڑھ رہا ہے پیر کے روز یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی(سی ڈبلیو سی) سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ تقسیم کی پالیسیاں ملک کے لیے پریشان کن ہیں۔