: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:05جولائی(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو کہا کہ آر ایس ایس کے قول وفعل میں زمین و آسمان کا فرق ہے اور یہی وجہ ہے کہ آر ایس ایس کے ایجنڈے پر چلنے والی مرکزو ریاست کی بی جے پی اقتدار میں ملک کی اقلیتوں کےدل میں سیکورٹی کی فکر گھر کر گئی ہے سنگھ سربراہ موہن بھاگوت کے اتوار کو غازی آبادمیں
دئیےگئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ مرکزاور اترپردیش سمیت ملک کی جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں چل رہی ہیں بی جے پی آئین کی صحیح انسانی منشی کے مطابق چلنے کے بجائے آر ایس ایس کے گھٹیا ایجنڈے پر چل رہی ہےجس کی وجہ سے سماج و ملک میں معاشی شعے میں بھی ہر طرف بے چینی، لاقانونیت، تشدد،تناو اور افراتفری کا ماحول ہے۔