: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) انڈونیشیا کے ایک اعلی سطحی وفد کے نئی دہلی کے دورے کے دوران ہندوستانی علما اور انڈونیشیائی وفد میں شامل علما کے
درمیان کل یہاں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں مذاکرات کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان بین الاقوامی سماجی تانے بانے کومزید مضبوط کرنا ہے۔