the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،20مئی (یواین آئی)مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندرپردھان نے تمام ہندوستانی زبانوں کوترجیح دینے اور ہماری متحرک لسانی روایات کو عزیر رکھنے کے عزم کےلیے وزیراعظم نریندرمودی کا شکریہ اداکیا مسٹر دھرمیندرپردھان نے آج ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ ’’تمام ہندوستانی زبانوں کوترجیح دینے اورہماری متحرک لسانی روایات کوعزیررکھنے کےلیے وزیراعظم کا شکریہ ۔‘‘
زبان سے متعلق ملک میں جاری تنازع پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ



بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) تمام ہندوستانی زبانوں کو ہندوستانیت کی روح تصورکرتی ہے۔
آج جے پور میں بی جے پی کے قومی عہدیداروں کی ایک میٹنگ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا، ’’ گزشتہ کچھ دنوں میں، ہم نے دیکھا ہے کہ زبانوں پر تنازعات کو ہوا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ہمیں لوگوں کو اس سے بیدار کرنے کی ضرورت ہے ۔ بی جے پی ہر علاقائی زبان میں ہندوستانی ثقافت کا عکس دیکھتی ہے اور ملک کے بہتر مستقبل کےلیے اسے ایک رابطہ تصورکرتی ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.