: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اگست (یو این آئی) انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے 1989 بیچ کے افسر دھرمیندر کو دہلی کا نیا چیف سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک حکم میں مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ارونا چل پردیش کے چیف سکریٹری دھرمیندر کو یکم ستمبر سے دہلی کا چیف
سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ مسٹر دھرمیندر کو 1987 بیچ کے آئی اے ایس افسر نریش کمار کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے مسٹر کمار کی میعاد کار آج ختم ہو رہی ہے۔ مسٹر دھرمیندر یکم ستمبر سے یا جس دن وہ عہدہ سنبھالیں گے اس دن سے دہلی کے چیف