: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کانگریس کے رکن جے رام رمیش پر طنز کرتے ہوئے کہا، 'آؤ یہاں آکر بیٹھ جاو مسٹر دھنکھڑ نے صبح ایوان کو بتایا
کہ انہیں رول 267 کے تحت چار نوٹس موصول ہوئے ہیں جب چیئرمین اس سلسلے میں اپنا بیان دے رہے تھے مسٹر جے رام رمیش نے تبصرہ کیا کہ اصل بات پر آیئے اس پر مسٹر دھنکھڑ نے اپنی نشست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، ’’یہاں آؤ۔