: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور دیگر لیڈروں نے آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈ کر کو ان کے 69
ویں مہا پر بنیروان دن پر خراج عقیدت پیش کیا اس دن کو ڈاکٹر امبیڈ کر کی خدمات ، ان کی تعلیمات اور ایک جامع معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کے عزم کو یاد کرنے کے لیے امہا پر بنیروان دیوس' کے طور پر بھی منا یا جاتا ہے۔