: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی ) نائب صدر جگدیپ دھنگھر نے عید الفطر پر قوم کو مبارکباد دی ہے عید الفطر کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر دھنکھر نے کہا
کہ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جانے والا عید الفطر کا تہوار ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا ایک اچھا موقع ہے سب مل کر اسے بڑی خوشی اور جوش و خروش سے مناتے ہیں۔