: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت میں وزیر برائے فوڈ اینڈ سول سپلائیز دھننجے منڈے نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کو پیش کر دیا، جسے فوری طور پر قبول کرتے ہوئے گورنر کو
بھیج دیا گیا وزیر اعلیٰ نے اس کی تصدیق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کی یہ فیصلہ بیڑ ضلع کے مساجوگ گاؤں کے سرپنچ سنتوش دیشمکھ کے قتل کے معاملے میں منڈے کے قریبی ساتھی والمک کراڈ کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا۔