: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یو این ائی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے نیشنل جنرل سکریٹری اور چیف قومی ترجمان برج موہن سریواستو نے کہا کہ ہمارے لئے بڑی خوش آئند بات ہے کہ دہلی پردیش این سی پی کے لیے ہماری قومی این سی پی (خاتون) کی جنرل سکریٹری محترمہ
دیویانی آسرا جی نے 550 نئے ممبران کوپارٹی میں شامل کیا ہے انہوں نے کہا کہ محترمہ دیویانی نے بنیادی اور فعال ممبران کے طور پر اندراج کیا ہے اور انہوں نے آج نئی دہلی میں مرکزی دفتر میں انہوں نے نام، پتہ، پیشہ، موبائل نمبر، تصویر اور دستخط کے ساتھ مکمل فارم میرے حوالے کیا۔