: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 15 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یوم انجینئرس کے موقع پر انجینئروں کومبارکباد پیش کرتے ہوئے سر ایم وسویسورا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے انہوں نے کہا کہ انجینئرس کی انتھک کاوشوں کی وجہ سے
ہی ملک کی ترقی کا پہیہ رواں دواں ہے موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: 'یوم انجینئرس پر مبارک باد اور میں وژنری انجینئروں کے لئے ان کے عزم اور اختراعی صلاحیتوں،جو قوم کی داد کی مستحق ہیں، کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں'۔