کوتھا گوڑم، 16 نومبر (ذرائع) کوتھا گوڑم کے مختلف میونسپل ڈویژنوں سے تقریباً 1000 کانگریس کارکنوں نے حلقہ انچارج ایم پی وڈی راجو روی چندر کی موجودگی میں بی آر ایس میں شمولیت
اختیار کی۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ بی آر ایس کوتھا گوڑم اسمبلی امیدوار وناما وینکٹیشور راؤ کو ووٹ دینا ، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ووٹ دینے جیسا ہوگا۔