: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ:04مارچ(یواین آئی) ڈیولپمنٹ اتھارٹیز کے مقاصد کی نشاندہی،منصوبہ بندی،توازن اور فوری ترقی پر نشاندہی کرتے ہو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو کہا کہ ہماری توجہ عام الناس کی زندگی میں سہولیت رسانی پر ہونی چاہئے اور تمام
اتھارٹیز کو آمدنی کے نئے ممکنہ مواقع کی تلاش کرنی چاہئے سہارنپور، مرزا پور، باندہ، بستی، امروہہ اور فیروز آباد کے ماسٹر پلان 2031 کا جائزہ لیتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے کہا'مقامی دستکاریوں اور روایتی مصنوعات کی حوصلہ افزائی کے لیے کلسٹر تیار کیے جانے چاہئیں۔