the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے کہا ہے کہ حکومت نے پانچ سال کے اندر ملک کے 100 سب سے آلودہ شہروں کو ستھرا کرنے کے لیے قومی صاف ہوا پروگرام منصوبہ بنایا ہے لوک سبھا میں جمعہ کے روز وقفہ سوال کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر جاؤڈیکر نے کہا،’دہلی میں مرکزی حکومت کی کوششوں کے سبب گذشتہ برسوں کے مقابلے آلودگی کم ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے گاڑیوں میں بی ایس 6 انجن معیار کے



نظام کو نافذ کیا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ دہلی میں 3000 صنعتی یونٹس کو پی این جی سے جوڑا گیا ہے۔
مسٹر جاؤڈیکر نے کہا،’ہندوستان قومی کرداروں کے مد نظر پیرس معاہدے پر عمل درآمد کر رہا ہے۔ ہندوستان میں کاربن اخراج ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے کم ہے اور دیگر ملکوں کے زیادہ کاربن اخراج سے ہونے والے موسمیاتی تبدیلی کا نقصان ہندوستان کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ماحولیات کے تحفظ کے تئیں پابند عہد ہونے کے لحاظ سے ہم دیگر ملکوں کے مقابلے کہیں آگے ہیں‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.