: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی منگل کو 95 برس کے ہو گئےاس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے ان کی
رہائش گاہ پہنچے اس کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی ان کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں مبارکباد دی ہے دونوں لیڈروں کی مسٹر اڈوانی سے ملاقات کی کچھ تصویریں اور ویڈیو بھی منظر عام پر آئے ہیں۔