: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بلندشہر:25جنوری(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی حکومت کا ہدف سال 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ممالک کے زمرے میں کھڑا کرنا ہے اور اس کے لئے سبھی کو مل کر کام کرنا ہوگا بلندشہر اور میرٹھ کو
20ہزار 700کروڑ روپئے کی پروجکٹوں کی سوغات دینے کے بعد پولیس شوٹنگ رینج میدان میں منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اجودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کا کام مکمل ہونے کے بعد اب راشٹر پرتشٹھا کو نئی اونچائی دینے کا وقت ہے۔