حیدر آباد 24 جولائی (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت میں کئی دیہاتوں کو پینے کا پانی فراہم نہیں کیا گیا تھا۔
اسمبلی
میں بجٹ سیشن کے دوسرے دن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تانڈوں کو
پنچایتوں میں تبدیل کرنے کے لیے سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔ کئی تانڈوں میں سڑکوں کی سہولت بھی نہیں ہے۔