the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

 پٹنہ 03 اگست (یو این آئی) بہار جے ڈی یو کے ریاستی صدر مسٹرا میش سنگھ کشواہا نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے مرکزی حکومت پر بڑا حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ملک کے غریب عوام کی محنت کی



کمائی کو لوٹ کر اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچار ہی ہے۔ ایک طرف ملک کا عام آدمی مرکز کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی سے کراہ رہا ہے تو دوسری طرف مودی حکومت پٹرول اور ڈیزل کے ذریعے غریبوں کا معاشی استحصال کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.