: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) پولیس حکام نے بائیک سواروں سے کہا ہے کہ وہ حیدر آباد سے وجئے واڑہ اور کھیم تک پہنچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کریں کیونکہ پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں چلا کلو اور نندی گاما
کے قریب قومی شاہراہ 65 پر پانی بہہ رہا ہے۔ اسی طرح سوریا پیٹ اور اور کھیم کے درمیان در میان سڑک بھی پالیروندی کے قریب سڑک کے بہہ جانے کی وجہ سے بند ہے ، حکام نے بتایا۔ کوداڑ کے قریب راما پورم سڑک کے قریب پل منہدم ہو گیا ہے۔