: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 ستمبر (یو این آئی) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی و نیوز18 اردو کے ڈپٹی نیوز ایڈیٹردہلی مرزا غنی بیگ، انٹرنیشنل سنٹر فارجرنلسٹس کے زیراہتمام نیپال میں منعقد ہونے والے صحافیوں کے بین
الاقوامی ورکشاپ میں شرکت کریں گے- یہ ورکشاپ سنٹر فار جرنلسٹس کی فیلوشپ بعنوان،عدم برادشت کے طوفان کے سامنے باندھ باندھنے کا عزم- مذہبی آزادی کے فروغ کے لیے جنوبی ایشیا کے صحافیوں کا نیٹ ورک کے تحت منعقد کیا جارہا ہے-