: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریاستوں میں نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری کی روایت پر سوال اٹھانے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی کو پیر کو خارج کر دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے 'پبلک پولیٹیکل پارٹی'
کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ صرف ایک عہدہ ہے، جو کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے بنچ نے درخواست گزار کی نمائندگی کرنے والے وکیل سے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ کو دوسرے وزراء سے صرف سینئر سمجھا جاتا ہے، لیکن وہ ان سے زیادہ تنخواہ نہیں لیتے ہیں۔