: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 25 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی بھٹی وکر امار کا کی ٹیم نے لاس ویگاس، امریکہ میں منعقدہ مائننگ ایکسپو میں شرکت کی۔ بھٹی و کرامار کا کے ساتھ محکمہ بجلی کے
سکریٹری رونالڈ راس، اسپیشل سکریٹری فائنانس اینڈ پلاننگ با ننگ کر شنا بھاسکر اور سنگارینی کے سی ایم ڈی بلرام بھی تھے۔ اس ایکسپو میں 125 ممالک کی دو ہزار سے زیادہ جدید مشینیں بنانے والی کمپنیوں نے شرکت کی۔