: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 22 ڈسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک رما راؤ نے تلنگانہ میں ریلوے کوچ فیکڑی کے قیام کے لیے مرکز کے وعدہ کو پورا نہ کرنے پر مودی حکومت پر نکتہ چینی کی- سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک رما راؤ نے اس
خصوص میں کیے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ /مرکزی وزیر میں سے کوئی ایک ایک سوال کا جواب دیے سکتے ہیں کہ قاضی پیٹ ریلوے کوچ فیکڑی سے تلنگانہ کو کیوں محروم رکھا گیا ہے جبکہ اس کے قیام کے لیے دوسروں پر غور کیا گیا ہے-