the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی گھپلے سے متعلق مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) معاملے میں جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو ضمانت دیتے ہوئے 'ضمانت کے اصول اور جیل سے استثنیٰ' کے اصول کو دہرایا اور کہا کہ ایک دن کے لیے بھی آزادی سے محروم کرنا بہت زیادتی ہے۔

جسٹس سور یہ کانت اور اجل بھو یان کی بینچ نے کہا کہ ضمانت دینے کی قانون سازی کی پالیسی اس وقت ناکام ہو جائے گی جب



مناسب وقت پر کیس کو نمٹانے کا کوئی امکان نہ ہو۔ ان مشاہدات کے ساتھ بنچ نے متفقہ طور پر مسٹر کیجریوال کو ضمانت دے دی، لیکن الگ الگ فیصلے لکھے۔
جسٹس بھو یان نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم اس وقت تک بے قصور ہے جب تک کہ جرم ثابت نہ ہو جائے۔ اس عدالت نے بارہا اس خوش آئند اصول کو دہرایا ہے کہ ضمانت قانون ہے اور جیل استثناء ہے۔ عدالتوں کو ہر سطح پر اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ مقدمے کی سماعت کے عمل اور اس میں شامل طریقہ کار خود سزا نہیں بن جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.