the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 22 اپریل (یو این آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر سیتارام یچوری کے بیٹے اور دہلی کانگریس کے سینئر لیڈر اے کے والیا کی موت کی خبر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوارنٹین میں رہتے ہوئے ملنے والی خبروں سے افسردہ ہوں مسٹر گاندھی نے مسٹر یچوری کے بیٹے آشیش کے انتقال



پر اہل خانہ سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ خدا انہیں اس مشکل گھڑی کا سامنا کرنے کی ہمت عطا کرے گا۔

انہوں نے کانگریس لیڈر اے کے والیا کے انتقال پر بھی رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سماجی کاموں سے وابستہ پارٹی کے ایک اہم لیڈر تھے۔
انہوں نے ڈاکٹر والیا کے کنبے اور دوستوں سے اظہار تعزیت کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.