: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو کہا کہ ملک ہتھیاروں یا پلیٹ فارمز کی درآمد پر انحصار نہیں کر سکتا کیونکہ یہ حکمت عملی کے لحاظ سے مہلک ہو سکتا ہے اور مودی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی دفاعی شعبے میں خود انحصاری کو بڑھانے کے لیے
متعدد اقدامات کررہی ہے پیر کو یہاں مانیک شا سنٹر میں ڈیف کنیکٹ 2024 کے دوران صنعتوں، صنعت کاروں، اختراع کاروں اور پالیسی سازوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر سنگھ نے کہا، "خود انحصاری کے بغیر، ہندوستان اپنے قومی مفادات کے مطابق عالمی مدوں پر آزادانہ فیصلے نہیں لے سکتا ہے۔