حیدرآباد،16جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزرا ستیہ وتی راتھوڑ اور ای دیاکر راو نے ورنگل سنٹرل جیل کے علاقہ کا معائنہ کیا جہاں سوپر اسپیشلٹی اسپتال کی تعمیر کی جائے
گی۔
ان کے ساتھ سرکاری وہپ ونئے بھاسکر بھی تھے۔
اس ماہ کی 21تاریخ کو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ایم جی ایم سوپر اسپشلٹی اسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔