: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر27جنوری(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ گڈ گورننس کا راز اور بہتر حکمرانی کی نشاندہی صرف اور صرف عوامی نمائندہ سرکار میں ہی مضمر ہے انہوں نے کہاکہ عوامی نمائندہ سرکار
کا کوئی متبادلہ نہیں ہوتا ہے اور نہ مستقبل میں کبھی ہوگا اضی میں جتنی بار بھی جموں وکشمیر میں گورنر راج نافذ کئے گئے وہ سب کے سب ناکام ثابت ہوئے ان باتوں کا اظہار موصوف نے اپنی رہائش گاہ پر سینئر اراکین اور عہدیداروں سے خطاب کے دوران کیا۔