the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد، 07 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے نو منتخب وزیر اعلی اے ریونت ریڈی نے جمعرات کو کہا کہ ریاست میں گزشتہ 10 برسوں سے جمہوریت ختم ہو چکی ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
حیدر آباد کے لال بہادر اسٹیڈیم میں چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے صبر اور عزم نے آصف



آباد سے عالم پور اور کھیم سے کوڈ نگل تک مساوی ترقی کے خیالات کے ساتھ یہاں کے چار کروڑ لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے، جمہوری نظام کی بحالی اور سماجی انصاف فراہم کرنے کے خواب کو شر مندہ تعبیر کیا گیا ہے۔
مسٹر ریڈی نے کہا کہ آج اندر مارا جیم نے تلنگانہ کے چار کروڑ عوام بالخصوص کسانوں، طلبہ ، بے روزگار نوجوانوں، کارکنوں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی خواہشات کو پورا کرنے کا عزم کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.