: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جی 20 ممالک کی پالیمنٹ کے اسپیکرس کی پی 20 کی 9 ویں سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے تمام معزز مہمانوں اور دنیا بھر کے دیگر مدعو ممالک کے نمائندوں کو دل کی
گہرائیوں سے خوش آمدید کہااور مبارکباد پیش کی مسٹر برلا نے کہا کہ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ نئی دہلی کے اجلاس میں شریک رہنماؤں کا اعلامیہ ہندوستان کی صدارت میں حال ہی میں ختم ہونے والی G-20 رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔