: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے راجیو شکلا نے بدھ کو سرحد پار سے ہندوستانی علاقے میں ڈرون کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسے روکا جانا چاہئے مسٹر شکلا نے وقفہ صفر کے دوران
کہا کہ بارڈر سیکورٹی فورس نے ماضی میں ہندوستان کی جانب 268 ڈرونز کو دیکھنے کی اطلاع دی تھی انہوں نے کہا کہ سرحد پار سے بڑی تعداد میں ڈرون بھیجے جا رہے ہیں کل 268 ڈرونز میں سے سیکورٹی فورسز نے 16 ڈرون مار گرائے ہیں۔