: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 فروری (یو این آئی) بیجو جنتا دل کے سسمیت پاترا نے منگل کو راجیہ سبھا میں کہا کہ لفظ "عدم تشدد" کو آئین کے دیباچے میں شامل کیا جانا چاہئے کیونکہ یہ ہندوستانی ثقافت کا مرکز ہے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران مسٹر پاترا نے "چیئرمین کی اجازت سے اٹھائے گئے معاملات" کے
تحت کہا کہ مہاتما گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ پوری دنیا میں رائج اور بااثر ہے عدم تشدد ہندوستانی ثقافت کا مرکز ہے اوڈیشہ اسمبلی نے آئین کے دیباچے میں لفظ عدم تشدد کو شامل کرنے کی قرارداد منظور کی ہے اور ریاست کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے بھی اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو ایک خط بھیجا ہے۔