: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 پریل (یو این آئی) بے موسم بارش کے سبب گیلی ہوئی فصل کو خریدنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں کسانوں نے راستہ رو کواحتجاج کیا۔ انہوں نے کلکٹر پر زور دیا کہ
وہ اس بات کی یقین دہانی کروائے تاہم کلکٹر کے نہ پہنچنے پر کسانوں نے احتجاج میں شدت پیدا کر دی جس کے نتیجہ میں تمام گاڑیاں سڑک پر رک گئیں دوسری طرف کاماریڈی مین روڈ پر کسانوں نے سڑک پر اناج ڈال کر احتجاج کیا۔