برازیلیا، 16 فروری (اسپوتنک) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے پیر کے روز برازیل ، پیرو اور یوراوگوئے میں میڈیا اہلکاروں کو ویکسینیشن کے ترجیحی گروپ میں شامل کرنے کی درخواست کی
۔
یونین کے جنرل سکریٹری انتھونی بیلانگر نے کہا ’’ صحافی اہم اہلکار ہوتے ہیں اور انہیں قومی کووڈ ۔
19 ٹیکہ کاری مہمات کے تحت دنیا بھر میں ترجیحی گروپ میں ٹیکے لگائے جانے چاہئے ‘‘۔