: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) کسانوں کو معاوضہ دینے کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے لوک سبھا کے اراکین نے آج کہا کہ حکومت کو کسانوں کے مفاد میں ترجیحی اقدامات کرنے چاہئیں اور انہیں فوری معاوضہ فراہم کرنے کے انتظامات کرنے چاہئیں
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے راجیو بھاردواج نے وقفہ صفر کے دوران کہا کہ 123 برسوں میں پہلی بار ہماچل میں سب سے کم بارش ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے لاکھوں ہیکٹر زمین پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے کسانوں کی حالت بہت خراب ہے۔