the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چندی گڑھ، 21 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی پنجاب (اے اے پی) کے سردار بھگونت سنگھ مان نے وزیر خارجہ سے مختلف ممالک کے ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مسٹر مان نے ملیشیا کے کوالالامپورایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے تقریباً 250 سے 300 ہندوستانیوں کے حوالے سے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ کورونا وائرس کی عالمی خطرے کی وجہ سے بین الاقوامی پروازیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں عوام



ٹرانجكشن فلائٹس کے لیے ایئرپورٹ پر ہی پھنس گئے ہیں۔ کوالالامپورمیں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں میں پنجابی بھی شامل ہیں۔
مسٹر مان نے باہر پھنسے ہندوستانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا معاملہ فوری طور پر مرکزی حکومت کے یہاں اٹھائیں تاکہ انہیں واپس لانے کے لیے فوری طور پر خصوصی انتظام کیا جا سکے۔ ان ہندوستانیوں نے پیسے ختم ہونے کی وجہ سے کھانے پینے کے مسائل کے ساتھ ساتھ ایک مقام پر بہت سے افراد کی بھیڑ کے سبب کورونا وائرس کے خطرات کا بھی حوالہ دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.