the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 29 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے ہفتہ کو پارٹی کارکنوں سے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے تیار رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ دہلی جیت گئے ہیں ، اب بہار کی باری ہے۔ 
یہاں امبیڈ کر انٹر نیشنل سینٹر میں دہلی بی جے پی کے پوروانچل مورچہ کی طرف سے منعقد ایک بھارت شریشٹھ بھارت اپرو گرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نڈا نے راشٹریہ جنتادل



(آرجے ڈی) لیڈر لالو یادو پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ ان کے (مسٹر یادو) کے دور میں بہار جنگل راج میں تبدیل ہو گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت ایسا آیا جب لوگوں کا شام 5 بجے کے بعد باہر نکلنا بھی مشکل ہو گیا۔ لالو راج نے بہار کو ڈوبتے ہوئے بہار میں بدل دیا تھا۔ ڈاکٹروں، صنعت کاروں اور دیگر پیشہ ور افراد نے بہار سے نقل مکانی شروع کر دی تھی، لیکن اب صور تحال بدل گئی ہے۔ بہار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.