the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،6 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے راجدھانی دہلی میں سائیکلوں کےلئے الگ سے راستہ بنانے کی ’دہلی سائیکل واک‘ منصوبہ کی آج بنیاد رکھی اور کہا کہ اس منصوبہ سے سائیکل چلانےکے فیشن میں اضافہ ہوگا اور شہر میں آلودگی میں 20 فیصد کمی آئے گی مسٹر امیت شاہ نے جنوبی دہلی کے



تغلق آباد میں منعقد ایک پروگرام میں یہ بات کہی۔

پروگرام میں مرکزی شہری ترقی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ہردیپ پوری اور دہلی کے لفٹننٹ گورنر انل بیجل بھی موجود تھے۔

وزیر داخلہ نے بنیاد رکھنےکےبعد کہا کہ انہیں یقین ہے کہ منصوبہ کے مطابق سائیکل ٹریک بنانےکےبعد دہلی کی آلودگی کی سطح میں تقریبا 20 فیصد کمی آئے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.